بھارت کیخلاف ہوم سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

بھارت کیخلاف ہوم سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

بھارت کیخلاف باکسنگ ڈے سے سینچورین میں شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے 21 رکنی جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں فاسٹ بالر ڈوانے اولیویئر بھی شامل ہیں جو دو ہزار انیس میں ملک کیلئے آخری ٹیسٹ کھیلے تھے

جوہانسبرگ(اسپورٹس ڈیسک)ڈین ایلگر کی زیر قیادت سائیڈ میں ٹیمبا بفوما(نائب کپتان)کوئنٹن ڈی کوک،کگیسو ربادا، ساریل ایروی، بیوران ہینڈرکس،جارج لینڈے ،کیشو مہاراج، لونگی این گیڈی،ایڈن مارکرم،ویان مولڈر،اینریچ نورٹی، کیگان پیٹرسن،ریسی فان ڈیر ڈوسان،کائیل ویرینے، مارکو جینسن،گلینٹن اسٹورمین، پرینیلان سبرائن، سیسانڈا مگالا،ریان ریکلٹن اور ڈوانے اولیویئر شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں