سری لنکا نے زمبابوے کو شکست دیدی

سری لنکا نے زمبابوے کو شکست دیدی

ُپالی کیلے (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹوں سے ہرادیا ۔

فاتح ٹیم نے 297رنز کا ہد ف49ویں اوور میں عبور کیا۔ پاتھوم نسانکا، دنیش چندی مل اور چریتھ سالنکا نے نصف سنچریاں سکور کیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں