کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا تین غیرملکی کھلاڑی کورونا کا شکار

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا تین غیرملکی کھلاڑی کورونا کا شکار

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل سیزن سیون شروع ہونے سے پہلے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تین غیرملکی کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔آسٹریلیا کے جیمز فالکنر، ویسٹ انڈیز کے شیمرون ہٹمائر اور لیوک ووڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں