زمبابوے نے سری لنکا کا حساب چکا دیا
پالیکلے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے نے دوسرا ون ڈے 22 رنز سے جیت کر سری لنکا کیخلاف سیریز ایک،ایک سے برابر کردی۔
زمبابوے نے آٹھ وکٹوں پر 302 رنز بنائے ۔سری لنکن سائیڈ داسن شناکا 102 اور کمیندو مینڈس کے 57 رنز کے باوجود 9 وکٹوں پر 280 رنز بنا سکی۔ٹینڈائی چتارا اور بلیسنگ موزارابانی نے تین،تین وکٹیں حاصل کیں۔