سپر لیگ: امپائر، میچ ریفری پینل کا اعلان

سپر لیگ: امپائر، میچ ریفری پینل کا اعلان

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کیلئے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے ۔

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ سپر لیگ میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں