دھونی فیورٹ ،انکو بہت فالو کیا :حارث

دھونی فیورٹ ،انکو بہت فالو کیا :حارث

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ایم ایس دھونی ان کے فیورٹ کھلاڑی ہیں۔

ان کو بہت فالو کیا ہے ، فیورٹ کھلاڑی دوسرے ممالک کے بھی ہیں اور وہ ہمیشہ سینئر کھلاڑیوں کو فالو کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دھونی کی جانب سے ملنے والی شرٹ کو بہت شہرت ملی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں