نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیاملتوی

نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیاملتوی

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا کورونا کے باعث ملتوی ہو گیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24 جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا، دونوں بورڈز باہمی مشاورت سے سیریز کی نئی تاریخوں کا فیصلہ کریں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں