وقار یونس محمد حسنین کے حق میں بول پڑے

وقار یونس محمد حسنین کے  حق میں بول پڑے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق باؤلنگ کوچ وقار یونس محمد حسنین کے حق میں بول پڑے ۔

اپنے بیان میں وقار یونس نے کہا کہ اپنی کوچنگ کے 2 سال میں محمد حسنین کے ایکشن کا کوئی مسئلہ نہیں دیکھا اور میرے خیال میں ہمیں اس کوچ کو کہنا چاہیے کہ محمد حسنین کا ایکشن ٹھیک کرنے میں مدد کرے جنہوں نے اعتراض اٹھایا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں