نیٹ میں تمام باؤلرز کا سامنا مشکل ترین ہوتا ہے :محمد رضوان

نیٹ میں تمام باؤلرز کا سامنا  مشکل ترین ہوتا ہے :محمد رضوان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ نیٹ میں تمام ہی باؤلرز کا سامنا مشکل ترین ہوتا ہے ۔

محمد رضوان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں رضوان نے کہا کہ ہمارے پاس تمام ہی کوالٹی کے باؤلرز ہیں، نیٹ میں کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ یہ اپنا بیٹر ہے بس انہوں نے اپنی بھرپور پریکٹس کرنی ہوتی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں