بی سی سی آئی کمیٹی کی تجویز

بی سی سی آئی کمیٹی کی تجویز

ممبئی(اسپورٹس ڈیسک)بی سی سی آئی کی ٹور اینڈ فکسچرز کمیٹی نے تجویز دی ہے۔

 کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز احمد آباد اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کولکتا میں کرائے جائیں مگر ابھی شیڈول فائنل نہیں کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں