بگ بیش:میلبورن اسٹارز کامیاب

بگ بیش:میلبورن اسٹارز کامیاب

میلبورن(اسپورٹس ڈیسک)بگ بیش لیگ کے56ویں میچ میں میلبورن اسٹارز نے ہوبارٹ ہریکنز کو 106 رنز سے ہرادیا۔

فاتح ٹیم کے دو وکٹوں پر 273 رنز میں مرد میدان گلین میکسویل نے 22 چوکوں اور چار چھکوں سمیت ناقابل شکست 154 رنز بنائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں