کگیسو ربادا کی دستبرداری
جوہانسبرگ(اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ بالرکگیسو ربادا کام کا بوجھ کم کرنے کی خاطر بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز سے ایک روز قبل دستبردار ہو گئے ۔
تاکہ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے تازہ دم دستیاب ہو سکیں۔