مصباح الحق افغان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے قابل غور

مصباح الحق افغان کرکٹ ٹیم  کی کوچنگ کیلئے قابل غور

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق افغان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے قابل غور ہیں جو سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر لانس کلوسنر کی جگہ ذمی داریاں سنبھال سکتے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق سابق پاکستانی آل راؤنڈر اظہر محمود بھی افغان ہیڈ کوچ کے ممکنہ امیدوار ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں