ثانیہ مرزا ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر باہر

ثانیہ مرزا ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر باہر

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)بھارت کی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبل مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

ابتدائی راؤنڈ میں سلووینیا کی کجا جوان اور ان کی ہم وطن جوڑی دار تمارا زیڈانسک نے ثانیہ اور ان کی یوکرائن کی جوڑی دار نادیہ کو 4-6 اور 6-7(5-7) سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں