لائنل میسی ٹیم سے باہر

لائنل میسی ٹیم سے باہر

پیرس (اسپورٹس ڈیسک) پیرس سینٹ جرمین کے اسٹرائیکر لائنل میسی فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائرز میں۔۔۔

 27 جنوری کو چلی اور یکم فروری کو کولمبیا کیخلاف میچوں کیلئے ارجنٹائن کے 27رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں