مارک بائوچر کو کارروائی کا سامنا

مارک بائوچر کو کارروائی کا سامنا

جوہانسبرگ(اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقی ہیڈ کوچ مارک بائوچر کو سابق اسپنر پال ایڈمز کی جانب سے نسل پرستی اور نظم وضبط کی خلاف ورزی کے الزامات پر انضباطی سماعت کا سامنا ہے۔

 فریقین 26جنوری کو ایڈووکیٹ ٹیری موٹا سے ملاقات کر کے سماعت کی کارروائی کا ٹائم ٹیبل طے کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں