چندر پال جمیکا کے کوچ مقرر
کنگسٹن (اسپورٹس ڈیسک) سابق ویسٹ انڈین بیٹر شونرائن چندر پال کو کیریبین پریمیئر لیگ کیلئے جمیکا تلاواز کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔
جو انڈر19 ٹیم کی کوچنگ کیلئے مستعفی ہونے والے فلائیڈ ریفر کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گے ۔