آسٹریلین ویمن ٹیم کی کامیابی

 آسٹریلین ویمن ٹیم کی کامیابی

ایڈیلیڈ (اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نو وکٹوں سے ہرادیا۔

آسٹریلین ٹیم نے 170 کا ہدف پلیئر آف دی میچ ٹاہلیا میک گرا کی تین وکٹوں اور ناقابل شکست91رنز کی بدولت فتح ممکن بنا لیا۔آسٹریلین ٹیم میں جبڑے کی انجری میں مبتلا بیتھ مونی کی جگہ گریس ہیرس کو شامل کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں