کراچی کنگز میں روماریو شیفرڈ کی جگہ ٹام لیمن بے کی شمولیت

کراچی کنگز میں روماریو شیفرڈ  کی جگہ ٹام لیمن بے کی شمولیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی کنگز نے روماریو شیفرڈ کی جگہ ٹام لیمن بے کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ۔

جس کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے منظوری بھی دے دی ہے ۔ انٹرنیشنل مصروفیت کی وجہ سے روماریو شیفرڈ پی ایس ایل سیون میں شرکت نہیں کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں