پی ایس ایل سیون:کورونا وائرس ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز کا اجراء

پی ایس ایل سیون:کورونا وائرس ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز کا اجراء

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کیلئے کورونا وائرس سے متعلق ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری کردیئے گئے جن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پانچ پینالٹیز کا سامنا کرنا پڑے گا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق وارننگ کے علاوہ پانچ سے پچیس فیصد تک میچ فیس کی کٹوتی کے ساتھ کسی سنگین خلاف ورزی پر لیگ سے باہر نکالنے کی سزا بھی دی جا سکے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں