آسٹریلین اوپن:موگوروز ا اور ایلینا ایونٹ سے باہر

آسٹریلین اوپن:موگوروز ا اور ایلینا ایونٹ سے باہر

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)فرانسیسی ٹینس سٹار الیزے کارنیٹ نے عالمی نمبر تین اور 2020 کی فائنلسٹ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی۔۔۔۔

 گاربائن موگوروزا کو اور چین کی شوائی ژینگ نے قازقستان کی ایلینا ریبا کینا کو آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں شکست دے کر تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں