وینڈر ڈوسن بھارت کیخلاف سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم
پارل (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ریسی وینڈر ڈوسن نے کہا کہ بھارت کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی فتح حاصل کر کے سیریز 0-2 سے اپنے نام کریں گے ۔
فتح کیلئے حکمت عملی تیاری کررکھی ہے ،ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرونگا۔