کراچی کنگز کی نئی کٹ متعارف

کراچی کنگز کی نئی کٹ متعارف

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کیلئے کراچی کنگز نے نئی کٹ متعارف کروادی جس میں بابر اعظم، محمد عامر اور عماد وسیم کو دکھایا گیا ہے ۔

 ٹوئٹر پر کراچی کنگز کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے کراچی کنگز کی نئی کٹ کی ویڈیو شیئر کی گئی جسے شائقین کی طرف سے پسند کیا جارہا ہے

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں