جوش ہیزل ووڈ کرکٹ کیلئے تیار

 جوش ہیزل ووڈ کرکٹ کیلئے تیار

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلین پیسر جوش ہیزل ووڈ سائیڈ اسٹرین انجری سے نجات کے بعد سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے ۔

 وہ کورونا وائرس اورانٹر نیشنل مصروفیا ت کو مد نظر رکھ کر آئی پی ایل میں بھی شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں