ویسٹ انڈین جونیئر ٹیم میں تبدیلی

ویسٹ انڈین جونیئر ٹیم میں تبدیلی

کنگسٹن(اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی نے انڈر19 ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ میں دو متبادل کھلاڑی کیون وکرہام اور نیتھن ایڈورڈ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ۔

 انہیں کوویڈ کے شکار اوناجی اموری اور جیڈن کار مائیکل کی جگہ موقع ملے گا جو آئسولیشن میں ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں