بنگلہ دیشی کرکٹرز کورونا میں مبتلا

 بنگلہ دیشی کرکٹرز کورونا میں مبتلا

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک)فارچون باریسال کے وکٹ کیپر اور کھلنا ٹائیگرز کے اوپنر سومیا سرکار سمیت کئی کھلاڑی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ابتدائی میچوں سے قبل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔

 باریسال آفیشل کے مطابق بیٹنگ کوچ نظم العابدین فہیم اور کھلاڑی منیم شہریار کا کوویڈ ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں