آئرش کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئرش کرکٹ ٹیم کا اعلان

بلفاسٹ (اسپورٹس ڈیسک) اومان میں15فروری سے شروع ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے اینڈریو بالبیرنی کی قیادت میں چودہ رکنی آئرش ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔

 نیل روک اور بین وائٹ کو بطور ٹریولنگ متبادل پلیئرز منتخب کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں