ایشیاء لائنز کی کامیابی

ایشیاء لائنز کی کامیابی

المیرات(اسپورٹس ڈیسک) لی جنڈز کرکٹ لیگ کے دوسرے میچ میں ایشیاء لائنز نے کیون او برائن کے 95 رنز سمیت ورلڈ جائنٹس کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔

 قبل ازیں انڈیا مہاراجاز افتتاحی میچ میں چھ وکٹوں سے فتح یاب ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں