کھلنا اور باریسال کی فتوحات
ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگرز نے ڈھاکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ۔
جبکہ فارچون باریسال نے چاٹو گرام چیلنجرز کیخلاف چار وکٹوں سے کامیابی ممکن بنائی۔