انڈر19ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ فتحیاب

انڈر19ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ فتحیاب

تاروبا (اسپورٹس ڈیسک) انڈر 19کے گروپ بی میں جنوبی افریقہ نے مرد میدان جارج فان ہیرڈین کے 111 اور ڈیوالڈ بریوس کے 96 رنز کے سہارے سات وکٹوں پر 315 رنز بنا کر آئرلینڈ کو 153رنز سے ہرادیا جو 158 رنز بنا سکی۔

میتھیو بوسٹ اور لیام آلڈر نے تین،تین وکٹیں حاصل کیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں