چھ روزہ کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ فار ویمن کا آغاز

چھ روزہ کراچی اوپن بیڈمنٹن  چیمپئن شپ فار ویمن کا آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ رینجرز اور سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے چھ روزہ کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ فارویمن کا آغاز کر دیا گیا ۔

جس میں مختلف جامعات اور کالجز کے علاوہ اوپن اور پروفیشنل کیٹگری کے مقابلوں میں ایک سو پچاس سے زائد خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں