آئی پی ایل مارچ میں کرانے پر غور

آئی پی ایل مارچ میں کرانے پر غور

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کو اپریل کے بجائے 27مارچ سے کرانے پر غور کرنے لگا۔

ذرائع کے مطابق پندرہویں ایڈیشن کے میچز کی میزبانی ممبئی اور پونے کو ملنے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ 20فروری کو کیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں