پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کورونا کا شکار

پشاور زلمی کے کامران اکمل  اور ارشد اقبال کورونا کا شکار

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی کے دو کھلاڑیوں کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

 پی سی بی نے دونوں کرکٹرز کے کورونا پازیٹو ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔ دونوں کو فوری طور پر آئسولیٹ کر دیا گیا،ان کی جگہ پشاور زلمی نے امام الحق اور حماد بٹ کو سکواڈ میں شامل کر لیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں