راشد خان نے پی ایس ایل کو نیشنل ڈیوٹی قرار دیدیا

راشد خان نے پی ایس ایل  کو نیشنل ڈیوٹی قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے افغان سپنر راشد خان پی ایس ایل میں شرکت کرنے کیلئے پرجوش ہیں۔

انہوں نے ٹوئٹر پر پاکستان روانگی کی تصویر شیئر کی اور پی ایس ایل میں شرکت کو ‘نیشنل ڈیوٹی’ قرار دیااور لکھا کہ لیگ میں شرکت کیلئے بیتاب ہوں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں