نیشنل سٹیڈیم میں آتشزدگی کمنٹری باکس کو جزوی نقصان

نیشنل سٹیڈیم میں آتشزدگی کمنٹری باکس کو جزوی نقصان

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے آغاز سے ایک دن قبل کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ویلڈنگ کے کام کے دوران آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

 آگ سے خصوصی طور پر تیار کئے جانیوالے کمنٹری باکس اور باؤنڈری ایس ایم ڈی کی کیبل کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں