پی ایس ایل، آفریدی کاابتدائی میچز میں واپسی کا امکان روشن

 پی ایس ایل، آفریدی کاابتدائی  میچز میں واپسی کا امکان روشن

کراچی(سپورٹس ڈیسک)بائیو سکیور ببل توڑنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی دوبارہ ہوٹل پہنچ گئے ۔

 وہ تین روز آئسولیشن میں گزار کر ٹیم میں شامل ہوجائیں گے ۔ شاہد آفریدی کو منگل کی شب نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران کمر میں شدید تکلیف محسوس ہوئی تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں