کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آج آمنے سامنے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  آج آمنے سامنے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا ۔

جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور پشاورزلمی کی ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں نبرد آزما ہوں گی۔ میچ رات 7 بجے شروع ہو گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں