انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان اور آسٹریلیا آج آمنے سامنے

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان  اور آسٹریلیا آج آمنے سامنے

اینٹیگوا(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کوارٹر فائنل آج نارتھ ساؤنڈ میں کھیلا جائے گا

 جبکہ چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں 29 جنوری کو پنجہ آزما ہوں گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں