بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی عبدالرزاق کوکوچ جاب کی پیشکش

بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی عبدالرزاق  کوکوچ جاب کی پیشکش

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ نے عبدالرزاق کو بطور کوچ جاب کی پیشکش کی ہے ۔

پاکستانی سٹار آل رائونڈرعبدالرزاق سے بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کا رابطہ ہوا ہے جبکہ انہوں نے عبدالرزا ق کو بطور کوچ جاب کی پیشکش کی ہے جس کے بعد انہوں نے جواب دینے کیلئے وقت مانگ لیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں