تمیم اقبال کا ٹی ٹوئنٹی سے وقفہ

تمیم اقبال کا ٹی ٹوئنٹی سے وقفہ

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیشی اوپنرتمیم اقبال نے آئندہ چھ ماہ کیلئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے وقفہ لے لیا

 جس کے باعث وہ رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں