ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان

ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان

کنگسٹن (اسپورٹس ڈیسک) بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔

 فاسٹ بالر کیمار روچ اور این کروما بونر کی واپسی ہوگئی جبکہ برینڈن کنگ بھی اسکواڈ میں شامل ہو گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں