کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کٹ متعارف

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کٹ متعارف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل سیزن سات کیلئے نئی کٹ متعارف کرادی ۔

جس میں روایتی جامنی اور گولڈن رنگ کا استعمال کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں