اوئن مورگن تھائی انجری کا شکار

اوئن مورگن تھائی انجری کا شکار

لندن (اسپورٹس ڈیسک) انگلش کپتان اوئن مورگن تھائی انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی میچوں سے باہر ہوگئے ۔

 وہ وارم اپ کے دوران پاؤں میں تکلیف کے باعث تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی نہیں کھیل سکے تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں