لیجنڈز کرکٹ لیگ کا آج فائنل

لیجنڈز کرکٹ لیگ کا آج فائنل

الامارات (اسپورٹس ڈیسک) لیجنڈز کرکٹ لیگ میں ورلڈ جائنٹس نے انڈیا مہاراجاز کو پانچ رنز سے شکست دے کر ایشیاء لائنز کیخلاف آج ہونے والے فائنل میں جگہ بنا لی۔

 انڈیا مہاراجاز کی ٹیم 229رنزکے تعاقب میں سات وکٹوں پر 223رنز بنا سکی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں