محمد وسیم کی دبئی میں 19 مارچ کو سنی ایڈورڈ سے فائٹ

محمد وسیم کی دبئی میں 19 مارچ  کو سنی ایڈورڈ سے فائٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم اور برطانیہ کے سنی ایڈورڈ 19 مارچ کو آئی بی ایف فلائی ویٹ ٹائٹل کیلئے دبئی کے ڈیوٹی فری ٹینس اسٹیڈیم میں مقابل آئیں گے ۔

محمد وسیم نے مداحوں سے کامیابی کیلئے دعا کی درخواست کی ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں