آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بابر اعظم شامل

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بابر اعظم شامل

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ۔۔۔

جس میں پاکستان کے واحد کرکٹر بابر اعظم بھی شامل ہیں۔انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی زیر قیادت ٹیم میں بابر اعظم کو عثمان خواجہ، کریگ براتھویٹ اور مارنوس لبوشین کے بعد چوتھے نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ جانی بیئراسٹو،رشبھ پنت،پیٹ کمنز، کگیسو ربادا،نیتھن لیون اور جیمز اینڈرسن بھی شامل ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں