بولٹ کی ایف بی آئی سے مدد طلب

کنگسٹن(اسپورٹس ڈیسک)دنیا کے تیز ترین رنر یوسین بولٹ نے ریٹائرمنٹ فنڈ کے چوری شدہ ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالرز کی بازیابی کیلئے ایف بی آئی سے مدد طلب کرلی۔
اسٹاک اینڈ سیکیورٹیز نامی ادارے نے اسے ایک سابق ملازم کی جانب سے دھوکا دہی کا شاخسانہ قرار دیا ہے ۔