پیسر جوفرا آرچر 80 فیصد فٹ

پیسر جوفرا آرچر 80 فیصد فٹ

لندن(اسپورٹس ڈیسک)انگلش پیسر جوفرا آرچر نے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم میں واپسی کیلئے خود کو 80 فیصد فٹ قرار دے دیا ہے ۔۔

جس کا وہ طویل عرصے سے انتظار کر رہے ہیں۔ان کا دعویٰ ہے کہ مکمل فٹنس پر انہیں کوئی بھی واپسی سے روک نہیں سکے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں