انٹر اسکول نیٹ بال کل سے شروع

انٹر اسکول نیٹ بال کل سے شروع

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹر اسکولز نیٹ بال چیمپئن شپ کل سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں شروع ہو گی

جس میں ملک بھر سے اسکولوں کی ٹیمیں 29 جنوری تک حصہ لیں گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں