نجم سیٹھی کا بھی سابق پی سی بی چیف کی طرح ٹھوس موقف

نجم سیٹھی کا بھی سابق پی سی بی  چیف کی طرح ٹھوس موقف

منامہ(اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے بھی آخرکار سابق بی سی بی چیف جیسا سخت موقف اپنا لیا۔

 جن کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو پاکستان بھی بھارت نہیں جائے گا اور ایشیاء کپ متاثر ہوا تو پھر ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی میں بھی ڈیڈ لاک ہوگا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں